رحیم یارخان تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس نے شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔